01:26 pm
فلوریڈا میں سائنسدانوں نے 17 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں سائنسدانوں نے ریکارڈ سترہ فٹ سے زائد لمبا اژدھا پکڑ لیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر لمبا ہے جو اس نسل سے تعلق رکھنے والے دیگر سانپوں سے ڈیڑھ گنا سے بھی زیادہ طویل ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ برمی نسل کے اس پائتھون کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے جس کا وزن ایک سو چالیس پونڈ ہے۔ سائنسدانوں نے مزید کہا کہ عموماً انہیں اس
نسل کے چھ سے دس فٹ لمبے سانپوں سے واسطہ رہتا ہے لیکن یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر لمبا ہے جو اس نسل سے تعلق رکھنے والے سانپوں سے ڈیڑھ گنا سے بھی زیادہ طویل ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ تجزیئے کے بعد ہی پتہ چلا سکیں گے کہ کن حالات کے سبب اس نسل کے سانپ لمبائی میں زیادہ بڑھنے لگے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا