01:27 pm
29دوستوں کی لاشیں کھا کر زندہ رہنے والا فضائی مسافر

29دوستوں کی لاشیں کھا کر زندہ رہنے والا فضائی مسافر

01:27 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)45برس قبل ایک فضائی حادثے کے بعد فریڈرک نینڈ و پیراڈ و 45سال قبل انسانوں کی لاشیں کھا کر زندہ رہے ۔پیڈرو نے اپنی کتاب ’زندہ‘ میں اس ہولناک واقعے کا مکمل احوال پیش کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ اس حادثے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 15 افراد بچ گئے، بچ جانے والے لوگوں کے پاس کھانا ختم ہوگیا اور مسلسل 72 روز تک وہ مرنے والوں کا گوشت کھاکر زندہ رہے۔آخری دنوں میں کچا پکا گوشت کھاکر ان کے پیٹ میں درد رہنے
لگا تھا اور وہ شدید نقاہت محسوس کرتے رہے تھے۔ پیراڈو نے بتایا کہ زخمی مسافر کراہ رہے تھے اور دھیرے دھیرے موت کے منہ میں جانے لگے، ان کی والدہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اگلے دن فوت ہوئیں اور اس کے بعد کل 17 افراد مزید ہلاک ہوئے جن میں ان کی چھوٹی بہن بھی تھی جس نے پیڈرو کے ہاتھوں میں دم توڑا۔سانحہ کے بعد 16 مسافر ہی بچ پائے جن میں زیادہ تر رگبی کے کھلاڑی تھے جبکہ پیڈرو کی عمر 22 برس تھی۔ انہوں نے جہاز کی نشستوں کو پھاڑ کر انہیں چادر کی صورت دی اور سردی کا مقابلہ کیا جبکہ برف پگھلا کر اس کا پانی پیا، لیکن کھانے کو کچھ نہ تھا کیونکہ بھوک اور نقاہت کے مارے موت قریب سے قریب تر ہورہی تھی۔مسلسل سات روز بھوکا رہنے کے بعد ایک شخص نے مردہ انسانوں کو کھانے کا مشورہ دیا جن کی لاشیں برف میں دبی رہنے کی وجہ سے بہتر حالت میں تھیں جبکہ جہاز کے باورچی خانے سے کچھ بسکٹ، جام جیلی، چاکلیٹ اور شراب کی بوتلیں ہی مل سکی تھیں جو ختم ہوچکی تھیں۔سب سے پہلے پیراڈو نے انسانی گوشت کھایا اور اس کے بعد بقیہ ساتھیوں نے اسے کراہت سے استعمال کیا، اس طرح یہ لوگ انسانی گوشت کھا کر زندہ رہ گئے یہاں تک کہ انہیں بچانے کیلئے حفاظتی ٹیمیں اس جگہ پر پہنچ گئیں

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا