02:27 pm
چین:پیدل چلنے والوں کے لیے اسمارٹ زیبرا کراسنگ نصب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں پیدل چلنے والوں کیلئے سڑک پر ایل ای ڈی لائٹس سے مزین اسمارٹ زیبرا کراسنگ نصب کردی گئی۔پیدل چلنے والوں کیلئے عام طور پر ٹریفک کے درمیان سڑک پار کرنابیحد دشوار ہوتا ہے اوراکثر ڈرائیور یا پیدل چلنے والوں کی جلد بازی کی
وجہ سے خطرناک حادثات پیش آجاتے ہیں۔چین میں پیدل چلنے والوں کی اسی مشکل کو دور کرنے اور حادثات کو قابو کرنے کیلئے سڑک پر ایل ای ڈی لائٹس سے مزین اسمارٹ زیبرا کراسنگ نصب کردی گئی ہے۔پیدل چلنے والوں کیلئے اس اسمارٹ زیبرا کراسنگ پر ہری بتی جل اُٹھتی ہے جبکہ سائیکل سواروں اور دیگر گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے لال رنگ میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔اسی طرح پیدل چلنے والوں کیلئے اسمارٹ زیبرا کراسنگ پر لال بتی جلتی ہے تو گاڑیوں کیلئے ہرے رنگ میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں

لاہور :کیمیکل گودام میں آتشزدگی، عمارت گرنے سے5ریسکیو اہلکار زخمی

الیکشن کمیشن کا  249  ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس

وہ لوگ بار بار شادی کرنے پر مجبور کررہے تھے،پاکستان واپسی کے بعد وہ کس کیساتھ رہ رہی تھیں ؟ بڑی خبر آگئی