09:29 am
کویت:لبریشن ٹاورپرآسمانی بجلی گرنے کے مناظر

کویت:لبریشن ٹاورپرآسمانی بجلی گرنے کے مناظر

09:29 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کویت کی دوسری بلند ترین عمارت لبریشن ٹاور پر آسما نی بجلی گر نے کے مناظر نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔طوفانی موسم کے دوران 372میٹر بلندعمارت پر بجلی گری جس کے مناظر قریب سے کیمرے کی آنکھ میں فلمبند کرلیے گئے۔آ سمانی بجلی گر نا خا
صا خطر نا ک حادثہ ثا بت ہو سکتاہے تاہم اس دوران لبریشن ٹاور اور وہا ں مو جو دکسی بھی فر د کو کسی قسم کا کوئی نقصا ن نہیں پہنچااور بجلی گر نے کی ویڈیونے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

تازہ ترین خبریں