11:11 am
بیجنگ، برف باری کے بعد ہر شے پر سفیدی چھا گئی

بیجنگ، برف باری کے بعد ہر شے پر سفیدی چھا گئی

11:11 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین کے درالحکومت بیجنگ میں برف باری کے بعد ہر شے پر سفیدی چھا گئی۔بیجنگ میں برف باری کے بعد ہر شے پر سفیدی چھا گئی ،برف باری کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں ۔بعض علاقوں میں درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے گر گیا ،کچھ حصوں
میں موسم بہار کے باعث درختوں پر رنگ برنگ پھول کھل اٹھے ہیں۔حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے سیاح بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کررہے ہیں۔دوسری جانب چین کے صوبے ہیبی اور زی جیانگ میں ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ،جسکے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بجلی کے پول گر گئے۔

تازہ ترین خبریں