11:18 am
بجلی کا کھمبا اچانک کار پر آگرا

بجلی کا کھمبا اچانک کار پر آگرا

11:18 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)امریکامیں اچانک ایک دیوہیکل بجلی کاکھمباسڑک سے گزرتی کار پر آگرا۔یہ واقعہ
امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیئٹل میں پیش آیا جب ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ سڑک سے سے گزر رہا تھا کہ اس دوران اچانک سڑک پر نصب دیوہیکل بجلی کا کھمبا اُسکی گاڑی پر آگرا۔پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے بجلی کے پول گرنے کے واقعات کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں