04:21 pm
برطانیہ:رولرکوسٹر میں خرابی،لوگ گھنٹوں پھنسے رہے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برطانیہ کے ٹاؤن ٹٰیم ورتھ کے پارک میں رولرکوسٹرتکنیکی خرابی کے باعث اچانک زمین سے کئی فٹ اونچائی پر رک گئی ۔یہ واقعہ برطانیہ کے ٹاؤن ٹٰیم ورتھ کے امیوزمینٹ پارک میں پیش آیا جب کچھ افراد 120فٹ بلند رولر کوسٹر کے مزے لے رہے تھے
کہ اچانک تکنیکی خرابی کی وجہ سے زمین سے کئی فٹ اونچائی پر رولر کوسٹر پھنس گئی۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد لوگوں کو بہ حفاظت باہر نکالا۔انتظامیہ کی جانب سے فی الوقت رولر کوسٹر بند کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو