08:04 am
ننھی پری بھی ہوور بورڈنگ کی شوقین

ننھی پری بھی ہوور بورڈنگ کی شوقین

08:04 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو ہوور بورڈنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی ہوور بورڈنگ کے شوقین نکلے۔یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو مزے سے ہوور بورڈ پر سوار
ہوکر کرتب بازی کا شوق پورا کر رہی ہے۔چین سے تعلق رکھنے والی 16ماہ کی Long Yixinنامی بچی چھوٹی سی عمر میں نہ صرف ہوور بورڈ پر کھڑی ہوجاتی ہے بلکہ بورڈنگ بھی خوب کرتی ہے۔لِٹل اسٹار کو یوں ہووربورڈ پر سوار ہو کر ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے مناظر سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکے ہیں جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اوردیکھنے والی ننھی ہوور بورڈر کی صلاحیتوں کو خوب سراہ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں