01:26 pm
سرفراز احمد کا 3سالہ بیٹا بھی کرکٹ کا شوقین

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی صلاحیتوں کے تو سب ہی معترف ہیں لیکن اب ان کی اگلی نسل میں بھی کرکٹ کا شوق پایا جاتا ہے۔یقین نہ آئے تو سرفراز احمد کے 3سالہ ننھے بیٹے عبداللہ کی یہ ویڈیو ہی دیکھ لیجئے جس میں وہ اپنے پاپا کے ہمراہ
گھر میں کرکٹ کھیلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ننھا عبداللہ ویڈیو میں بلے بازی کرتا ہوااور تیز بھاگتا ہوا دکھائی دے رہا ہے جبکہ کپتان سرفراز وکٹ کیپر بنے ہوئے ہیں ۔سرفراز نے بھی سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبداللہ کی رننگ بٹوین دی وکٹس انکے جیسی ہے۔ننھے عبد اللہ کی پاپا کے ہمرا ہ کرکٹ کھیلنے کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری