01:38 pm
نوجوان کی باسکٹ بال سے کرتب بازی

نوجوان کی باسکٹ بال سے کرتب بازی

01:38 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)یوں توآپ نے اکثر کھلاڑیوں کو باسکٹ با ل کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنااور گنیز ریکارڈ توڑ دینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوباسکٹ
بال کو ٹوتھ برش پر گھمانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔بھارتی سے تعلق رکھنے والے سندیپ سنگھ نے کینیڈا میں گنیز ریکارڈ توڑنے کی ٹھانی اور ٹوتھ برش پر باسکٹ بال کو1منٹ 8.15سیکنڈ تک گھما کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔اس کارنامے کو گنیز بک میں درک جرنے کیلئے سندیپ نے درخواست دیدی ہے۔واضح رہے سندیپ سنگھ باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنے کا ماہر ہے اور اس مہارت کی بنا پرکئی گنیز ریکارڈ بھی قائم کر چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کل کے دشمن آج پھراکٹھے

ٹکٹ چلا ہے تو یہ نا اہلی کے زمرے میں آتا ہے،اعتزاز احسن

 سینیٹر فیصل واڈا کی ٹی وی اینکر سعدیہ افضال سے شادی کی خبریں

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

 ایوان کااعتمادحاصل نہ ہوتوحکومت کرنےکاحق نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

خوشخبری ۔۔۔۔ نجی ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا اعلان

عمر میں چھوٹا ہوں ۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاوں گا ۔ صادق سنجرانی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

تعلیمی ادارں کےلئےپالیسی تبدیل کردی گئی

نمل یونیورسٹی کے باہرطلبا تنظیموں کے درمیان لڑائی۔۔ ایک طالب علم جاں بحق پانچ زخمی

 سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم

ایمانداری سے اعتماد کا ووٹ چاہتے ہیں تو صدر سے آرڈیننس کرائیں، مفتاح اسماعیل

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز