03:11 pm
معذور دوست کو روزانہ پیٹھ پر لاد کر اسکول لے جانے والا 12 سالہ بچہ

معذور دوست کو روزانہ پیٹھ پر لاد کر اسکول لے جانے والا 12 سالہ بچہ

03:11 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ایثار، ہمت اور دوستی کی ایک غیر معمولی خبر چین سے آئی ہے جہاں 12 سالہ ایک بچہ روزانہ اپنے معذور دوست کو پیٹھ پر سوار کرکے گھر سے اسکول اور اسکول سے گھر لے جاتا ہے اور بیت الخلا تک پہنچانے میں بھی اس کی مدد کرتا ہے۔ یہ خدمت وہ مسلسل چھ برس سے انجام دے رہا ہے۔چین کے صوبے سچوان کے علاقے میشان سے تعلق رکھنے والے اس ہیرو بچے کا نام ژیوبنگ یانگ ہے۔ پہلی جماعت میں اس کا دوست
زینگ ہی ایک مرض، ’ مائیستھینیا گرے وِس‘ کا شکار ہوگیا اور دھیرے دھیرے اس کی ٹانگیں بے کار ہوگئیں۔ اب وہ اسکول آنے جانے سے معذور ہوگیا، ایسے وقت میں ژیوبنگ یانگ نے اس کی جانب مدد کے لیے ہاتھ آگے بڑھایا اور اسے اسکول لانے اور لے جانے لگا۔ اس کے بعد یہ سلسلہ چھ سال سے جاری رہا اور اب بھی وہ اپنے دوست کو پیٹھ پر سوار کرکے اسکول تک لاتا ہے۔ژیوبنگ یانگ نے کہا کہ میرا وزن 40 کلوگرام اور میرے دوست زینگ ہی کا وزن 25 کلوگرام ہے اور اسی بنا پر میں اسے آرام سے اٹھالیتا ہوں۔ اب دھوپ اور بارش سے بے نیاز وہ اپنے دوست کو سیڑھیاں چڑھ کر کلاس روم تک چھوڑتا ہے۔ درمیان میں دو دوسرے ہم جماعتوں نے زینگ ہی کی ذمے داری سنبھالی لیکن وہ جلد ہی ہانپ گئے تاہم یانگ کی مدد جاری رہی اور اس نے کسی سے اس کی شکایت نہیں کی یہاں تک کہ اپنی والدہ کو بھی نہیں بتایا۔یہی وجہ ہے کہ اسکول کے سارے اساتذہ اس سے محبت کرتے ہیں اور اس کی بے لوث خدمت کے معترف ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنے دوست زینگ ہی کی تعلیم میں مدد کرتے ہیں اس سے بات کرکے اس کا دل بھی بہلاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان