02:51 pm
الہفوف کا 463 برس قدیم ابراہیم محل دلچسپی کا باعث بن گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)الہفوف کا ابراہیم محل جسے ”ابراہیم کا قلعہ “ بھی کہا جاتا ہے 463برس سے جدید و قدیم فن تعمیر کے شاہکار کے طور پر سعودیوں اور غیر ملکیوں کی دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے۔ابراہیم محل 963ھ مطابق 1555ء کو16500مربع میٹر رقبے پر تعمیر کیا گیا تھا۔یہ الاحساء کے قابل دید تاریخی مقامات میں شمار ہوتا ہے۔ ابراہیم محل متعدد عسکری تنصیبات پر مشتمل ہے۔ ابراہیم بن عفیصان نے اس کی تعمیر نو 1216ھ مطابق 1801ء میں
کی تھی۔بعض مورخین غلطی سے یہ محل انہی کے نام سے منسوب کئے ہوئے ہیں۔ ابراہیم محل الاحساء کے فن تعمیر کا منفرد شاہکار ہے۔ محل وقوع کے حوالے سے دنیا کی اہم تجارتی شاہراہ پر واقع ہے۔ابراہیم محل سیاحوں کیلئے کھولا جاتا ہے جنھیں محل کے ایک ایک حصے میں جانے کی اجازت ہے۔ سعودی محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ ابراہیم محل کے تعارف اور اس کے نوادر سے رائے عامہ کو آگاہ کرنے کیلئے کانفرنسیں اور سیمینار کرتا رہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا

 پی ڈی ایم میں خاصی بےچینی پیداہوچکی ہے،پی ڈی ایم میں یکسوئی نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی

حکومت کی عوام پر پٹرولیم مصنوعات کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان نیب پشاور میں پیش ۔۔ایک گھنٹہ 30 منٹ تک پوچھ گچھ کی گئی

 منشیات کی سمگلنگ جرائم کی شرح بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اعجاز شاہ