09:18 pm
’مسلمان دیگر تمام مذاہب کے ماننے والوں سے  زیادہ مطمئن رہتے ہیں‘ تازہ تحقیق میں بڑا انکشاف

برلن(ویب ڈیسک) جرمنی کے ماہرین نفسیات نے اپنی نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ مسلمان دیگر تمام مذاہب کے ماننے والوں سے زیادہ خوش اور زندگی سے مطمئن رہتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس امر کی وضاحت کرتے ہوئے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ مسلمانوں میں ’وحدت‘ کا احساس بہت گہرا ہوتا ہے۔ تمام مسلمان ایک دوسرے کو خود سے منسلک اور وابستہ سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے
کہ وہ دوسرے مذاہب کے ماننے والوں سے زیادہ زندگی سے مطمئن رہتے ہیں۔ماہرین نے یہ نتائج مذہب کے تناسب سے 67ہزار 562لوگوں پر محیط ایک تحقیقاتی سروے کے بعد مرتب کیے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ایڈ ڈینر کا کہنا تھا کہ ”سروے میں شامل مسلمانوں کا ماننا تھا کہ وہ تمام کسی ایسی چیز سے جڑے ہوئے ہیں جو ان سے بڑی ہے۔ اس کے علاوہ ان میں باہمی وحدت کا احساس بھی باقی مذاہب کے ماننے والوں سے زیادہ تھا۔ ہمارے خیال میں یہی وہ عوامل ہیں جن کی بناءپر مسلمان زندگی سے زیادہ مطمئن رہتے ہیں۔“ واضح رہے کہ 2016ءمیں پیو ریسرچ سنٹر کے ایک سروے میں بھی اسی نوع کے نتائج سامنے آئے تھے، جن میں بتایا گیا تھا کہ جو لوگ جتنے زیادہ مذہب سے جڑے ہوئے عقیدے میں مخلص ہوتے ہیں وہ اتنے ہی زیادہ زندگی میں خوش اور مطمئن ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری