02:17 pm
سوئزر لینڈ: قدیم میلےمیں شہریوں کی موج مستیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوئزرلینڈ کے شہرزیورخ میں موج مستی اور ہلے گلے سے بھرپور رنگا رنگ قدیم سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا۔Sechselautenنامی اس رنگا رنگ میلے کے دوران رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد مجوزہ
مقامات پر پہنچے جس کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں پر ایک شاندار پریڈ کا انعقاد کیاگیا۔پریڈ میں درجنوں مارچنگ بینڈز اور سجی سنوری بگھیوں نے حصہ لیاجو شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ہر سال کی طرح اس سال بھی اس ایونٹ کو دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد بھی سڑک کنارے موجود تھے۔واضح رہے کہ اس ایونٹ کے اختتام پر ایک دیوہیکل اسنو مین بھی نظر آتش کیا جاتا ہے تاکہ موسم سرما کو رخصت کیا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا

طویل بندش کےبعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

شیخوپورہ: اجتماعی زیادتی کے 2 مفرور ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک