12:45 pm
فرانس میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاانعقاد

فرانس میں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاانعقاد

12:45 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فرانس کے جزیرے کورسیکامیں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کاانعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورزنے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔تقریباً400کلو میٹر طویل یہ کار ریس 14مختلف مرحلوں پر مشتمل تھی
جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا تھا۔بیلجیئم سے تعلق رکھنے والےThierry Neuvilleنامی ڈرائیور نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے کم وقت میں مقرر ہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔4روز تک جاری رہنے والی یہ کار ریلی31مارچ کو اختتام پذیر ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو