12:03 pm
اورلینڈو میں نصب 360 فٹ اونچا دنیا کا خطرناک ترین جھولا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے پارک میں 360 فٹ کی اونچائی پر دنیا کا خطرناک جھولا نصب ہے جس میں بیٹھنے کے بعد اچھے اچھوں کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے اس خطرناک جھولے میں صرف ایڈونچر کے شوقین افراد ہی سفر کرپاتے ہیں۔ تین سو ساٹھ فٹ کی اونچائی سے شہر کا نظارہ بھی کیا جا سکتا ہے۔دنیا کے خطرناک ترین جھولے کو دیکھنے پر
لوگ خصوصا خواتین پہلے تو خوف و ہراس میں مبتلا ہوتی ہیں لیکن جونہی رنگ برنگی اور خوبصورت روشنیوں سے سجا جھولا چلتا ہے تو اتنی بلندی پر ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے ہوا کے دوش پر اڑ رہے ہیں جو یقینا ایک دلفریب تجربہ محسوس ہوتا ہے اور زندگی بھر یاد رہتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم