12:06 pm
سونے کے ذرات سے تیار کردہ دنیا کا مہنگا ترین برگر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا کے اس مہنگے ترین برگر کی قیمت پاکستانی روپوں میں تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار روپے ہے۔ اس برگر کو ٹوکیو کے ایک ریستوران میں تیار کیا جاتا ہے۔چھ انچ چوڑے اور 10 انچ اونچے اس برگر کو خاص طور پر جاپانی ولی عہد پرنس ناروہیٹو کی
رسمِ تاج پوشی کی خوشی میں تیار کیا گیا ہے اور پیشکش بھی محدود مدت کے لیے ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اس انوکھے اور مہنگے ترین برگر کی تیاری میں سونے کے ذرات کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس برگر کو ٹوکیو کے اوک ڈور سٹیک ہاؤس میں تیار کیا جا رہا ہے اور اسے بنانے والے مشہور شیف پیٹرک شیماڈا ہیں۔اس برگر میں سونے کے علاوہ مشہور ویگیو بیف اور بطخ کے جگر کا پیسٹ بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ بطخ کے جگر کا پیسٹ جاپان میں بہت مہنگا کھانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع