02:46 pm
اٹلی میں مردہ حاملہ وہیل کے معدے سے 22 کلو پلاسٹک کی تھیلیاں برآمد

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اٹلی کے ساحل سے مردہ حالت میں ملنے والی حاملہ وہیل کے معدے میں 22 کلو گرام وزنی پلاسٹک کی تھیلیاں موجود تھیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے ساحلی علاقے سے ملنے والی وہیل نا صرف حاملہ تھی بلکہ اس کے معدے میں درجنوں پلاسٹک کی تھیلیاں موجود تھیں جن کا وزن 22 کلو گرام بنتا ہے۔ساحل پر اپنی موت سے کچھ دیر قبل ہی وہیل نے نامکمل بچے کو مردہ حالت میں جنم دیا تھا، وہیل
کی موت کی وجہ کے تعین کیلیے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے، مختلف لیب ٹیسٹ کے بعد ہی اصل وجہ سامنے آنے کی امید ہے لیکن اس میں کچھ دن لگیں گے۔وہیل کے معدے سے کچرے سے بھرے تھیلے، مچھلی پکڑنے کے جال، ٹیوبیں اور کپڑے دھونے کے کیمیکل سے بھری تھیلی کے علاوہ ایسی کئی اور چیزیں ملی ہیں جن کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔اٹلی کے ماحولیات کے وزیر نے اپنی فیس بک پوسٹ میں تحریر کیا کہ اب بھی لوگ پلاسٹک کو اہم مسئلہ نہیں سمجھتے؟ لیکن میرے لیے یہ سب سے بڑا اور قابل ترجیح مسئلہ ہے۔ ہمیں اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لیے کسی دوسرے کی زندگی سے کھیلنے کا کوئی حق نہیں۔

تازہ ترین خبریں

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب