02:59 pm
نوجوان کا سائیکل چلاتے ہوئے شاندار کرتب

نوجوان کا سائیکل چلاتے ہوئے شاندار کرتب

02:59 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چینی نوجوان نے سائیکل چلاتے ہوئے شاندار کرتببازی کا مظاہرہ پیش کیاویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی نوجوان سائیکل پر کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہا ہے۔ایڈونچر کے شوقین نوجوان نے کرتب بازی کیلئے اونچے نیچے ٹریک کا
انتخاب کیا اور سائیکل پرمختلف ٹرکس پیش کر کے نہ صرف ایڈونچر کا شوق پورا کیا بلکہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا جنہیں دیکھ کر شائقین بھی داد دیئے بغیر رہ نہیں سکے۔

تازہ ترین خبریں