03:01 pm
چین، کار پارکنگ کا انوکھا طریقہ کار متعارف

چین، کار پارکنگ کا انوکھا طریقہ کار متعارف

03:01 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چین میں کارپارکنگ کا انوکھا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے۔چین کے شہر Chongqingکی بلدیہ نے پارکنگ کے لیے ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے انکلائینڈ/ڈائیگونل پارکنگ کا طریقہ کارمتعارف کروادیا ہے جس کے باعث اب24گاڑیوں کی جگہ پر 40گاڑیاں
پارک ہوسکیں گی۔منفرد نوعیت کا یہ روبوٹک سسٹم خودکار انداز میں آپکی گاڑی عمودی و افقی انداز میں پارک کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں