12:36 pm
ملتان کے شہری نے ڈبل ڈیکر سائیکل بنا کر دنیا کو حیران کر دیا

ملتان (نیو ز ڈیسک) یوں تو آپ نے ڈبل ڈیکر بس سڑکوں پر چلتی دیکھی ہی ہو گی لیکن ملتان سے تعلق رکھنے والے ٖغلام حسین نامی 65 سالہ معمر شخص نے سائیکل کے اوپر ایک اور سائیکل یوں فٹ کی کہ وہ ڈبل ڈیکر سائیکل بن گئی۔5 فٹ 5 انچ اونچی سائیکل چلاتے اس
ملتانی لوہار کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ غلام حسین کو یہ سائیکل بنانے میں 3 دن لگے، انھوں نے یہ سائیکل صرف بنائی ہی نہیں بلکہ چلاتے ہوئے مختلف کرتب بھی دکھاتے ہیں۔ غلام حسین کا کہنا ہے کہ ڈبل ڈیکر سائیکل بنانے کیلئے ساری محنت خود کی لیکن مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ایساکرنے سے میں اتنا مشہور ہو جاؤں گا، اپنی ویڈیو دیکھ کر اپنے کام پر فخر محسوس ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ