12:38 pm
88 قیراط کا نایاب ہیرا ڈیڑھ ارب روپے میں نیلام ہو گیا

ہانگ کانگ(نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ میں 88 قیراط کا نایاب ہیرا ڈیڑھ ارب روپے سے زائد میں نیلام ہو گیا۔ اس دیدہ زیب ہیرے کی بولی صرف 11 منٹ جاری رہی، اتنی جلدی نیلامی پر منتظمین بھی حیران رہ گئے۔ہانگ کانگ کے سوتھبے آکشن ہاؤس میں یہ شفاف ترین نایاب
ہیرا نیلامی کیلئے پیش کیا گیا تو وہاں موجود ہیروں کے شوقین کئی افراد نے اس کو خریدنے کیلئے بولی لگائی۔صرف 10 منٹ تک جاری رہنے والے نیلامی کا یہ عمل اس وقت ختم ہو گیا جب جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک ارب پتی شخص نے اس کی 11 ملین امریکی ڈالر کی بولی لگا کر اپنی بیٹی کیلئے خرید لیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ انہیں بھی اندازہ نہیں تھاکہ اتنی جلدی اتنی بولی لگ جائیگی۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع