01:34 pm
معروف فلمی کردار آئرن مین نےحقیقت کا روپ دھار لیا

اسلام آ باد(نیو زڈیسک)مشہور زمانہ ہالی وڈ فلم آئرن مین کے یون تو دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں مداح ہونگے تاہم کچھ ایسے سرپھرے بھی ہیں جو اس کردار سے جْڑی ہر چھوٹی بڑی شے کی نقالی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والےRichard Browning نامی اس شخص ایک ایسا انوکھا کاسٹیوم تیار کیا ہے جسے پہننے والا آئرن مین کی طرح ہوا میں اْڑان بھرتا ہوا دکھائی دیگا۔رچرڈ نے
حال ہی میں جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں اپنے اس انوکھے کاسٹیوم میںVltava دریا کے اوپر اْڑان بھر کر دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ،چھوٹے جیٹ پیک سے مزین اس آئرن مین کاسٹیوم کے دونوں بازوؤں میں چھ گیس ٹربائنزنصب ہیں اور ہرٹربائن 8سو ہارس پاور کی قوت پروڈیوس کرتی ہے جس کی وجہ سے یہ سوٹ پہننے والا 32.02میل فی گھنٹے کی رفتار سے فضا میں اْڑان بھرسکتا ہے۔کمال طاقت کے ذریعے زمین سے فضا میں 6سے10فٹ اونچی اْڑان بھرنے والے اس آئرن مین کاسٹیوم کا کامیاب ٹیسٹ بھی لے لیا جا چکا ہے جو رچرڈ نے خود پرفارم کیا اور تیس میل فی گھنٹی کی رفتار سے اْڑان بھر کرگنیزریکارڈ بھی قائم کرچکا ہے۔اس انوکھے آئرن مین سوٹ کی قیمت 40ہزار پونڈمتعین کی گئی ہے جو جلد مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔واضح رہے رچرڈ اپنے اس آئرن مین کاسٹیومDaedalusکی دنیا کے مختلف ممالک میں 70سے زائد بار نمائشی فلائٹ پرفارم کر چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 