08:38 am
چین کی سب سے طویل زِ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی

چین کی سب سے طویل زِ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی

08:38 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین کی سب سے طویل زِپ لائن عوام کیلئے کھول دی گئی ہے ۔پہاڑ سے
جھیل تک نصب اس 15سو میٹر لمبی زِپ لائن کے ذریعے ایڈونچر کے شوقین 120کلو میٹر فی گھنٹی کی رفتار سے کسی پرندے کی طرح اُڑ سکتے ہیں ۔خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے سیکڑوں میٹر طویل زِپ لائن کا انوکھا ایڈونچر خطروں کے کھلاڑیوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے

تازہ ترین خبریں