10:53 am
جاپان: بچے بلیک بورڈ پر خوبصورت پینٹنگ بنانے لگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جاپان میں سکول کے بچے کلاس میں بلیک بورڈ پر خوبصورت پینٹنگ بنانے لگے جس کے لیے رنگ برنگی چاک کو استعمال کیا جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصوری کا یہ شوق جاپان بھر میں پھیل چکا ہے اور چند سال قبل ایک ٹیچر ہیروٹوکا ہاما ساکی نے نواحی علاقے نارا کے ایک سکول میں کام شروع کیا تھا۔ اس نے چاک سے سپر ہیرو کارٹون اور ایمنی بنائی تھیں جس نے دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کیا جس
پر لوگ متاثر ہوئے اور سکولوں کے تختہ سیاہ پر طرح طرح کی ڈیزائن اور پینٹنگ بنانا شروع ہو گئے۔بعض اساتذہ طالبعلموں کو پیچیدہ تصاویر بنانے کے لیے ایک ہفتہ یا اس سے زائد وقت کیلئے بھی بلیک بورڈ دے دیتے ہیں اور بچے خوشی خوشی اپنے شاہکار تخلیق کرتے ہیں۔جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک میں پینٹنگ کیلئے خاص بلیک بورڈ بھی تیار ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کئی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی تشہیر کیلئے بلیک بورڈ کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔ اس کے علاوہ نوعمر مصوروں کے درمیان کئی اقسام کے مقابلے بھی شروع ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے