11:04 am
پرندے بھی کیمرے پر آنے کے شوقین نکلے

پرندے بھی کیمرے پر آنے کے شوقین نکلے

11:04 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تصویریں کھنچوانے اور ویڈیو بنوانے کا شوق صرف انسانو ں کو ہی نہیں ہوتا بلکہ پرندے بھی ان چونچلوں کے دیوانے ہیں۔لندن میں بھی کیمرے پر آنے کے شوقین بگلوں نے ٹریفک پولیس کے کیمرے لگے دیکھے تو
ان کے قریب آکر اپنی ویڈیو بنوانے لگے۔پرندے کئی مرتبہ کیمرے کے قریب آئے اور اسے مختلف زاویوں سے دیکھتے رہے۔بگلوں کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے جہاں لاکھوں افراد اسے دیکھ کر لطف اندوز ہوچکے ہیں۔