11:05 am
بھارت:ویڈیو گیم کا دیوانہ دولہا شادی پر گیم کھیلتا رہا!!

بھارت:ویڈیو گیم کا دیوانہ دولہا شادی پر گیم کھیلتا رہا!!

11:05 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ویڈیو گیم کا شوق ایک ایسی لت ہے کہ اگر یہ کسی کو پڑ جائے تو پھر اسے کسی کام کا نہیں چھوڑتی۔بھارت میں ایک شادی کی تقریب کے دوران بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب دولہا تمام مہمانوں اور حتیٰ کہ دلہن
کو بھی نظر انداز کرکے ویڈیو گیم کھیلتا رہا۔اس دوران دلہن حیرانگی کے ساتھ دولہا کا یہ دیوانہ پن دیکھتی رہی اور برداشت کرتی رہی۔ویڈیو گیم کھیلنے کے دیوانے اس دولہا کی ویڈیو کافی مقبول ہورہی ہے۔