09:12 am
نوجوان کا چلی کے ریگستان پر سینڈ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

نوجوان کا چلی کے ریگستان پر سینڈ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

09:12 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو برف پوش ٹریک پر اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب اسنو بورڈنگ بھول جائیں اور سینڈ بورڈنگ کے مزے اُڑائیں۔جی ہاں، ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جو ریگستان
پر سینڈ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔کرتب بازی کے شوقین منچلوں نے اپنے ایڈونچر کیلئے چلی کے ریگستان کا انتخاب کیا اورریتیلے ٹریک پر سینڈ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کی بھی خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین خبریں