09:14 am
جنوبی کیرولینا کے گالف کورس میں مگرمچھ کی آمد

جنوبی کیرولینا کے گالف کورس میں مگرمچھ کی آمد

09:14 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو آپ نے گالف کورس میں کھلاڑیوں کو گالف کھیلتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو خونخوار جانور گالف کورس پہنچ گئے ہیں۔جی ہاں، یہ دلچسپ لیکن خطرناک مناظر امریکی ریاست جنوبی کیرولیناکے شہر Charlestonکے گالف کورس میں دیکھے گئے جب کچھ کھلاڑی گالف کھیلنے میں مصروف تھے کہ اچانک
ایک دیوہیکل مگر مچھ گھاس پر چہل قدمی کرتا دکھائی دیا۔ یوں اچانک مگرمچھ کی آمد پر وہاں موجود کچھ افراد جہاں خوفزدہ ہوگئے وہیں کچھ حیران ہو کر یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرنے لگے۔مگرمچھ بھی بنا کسی کو نقصان پہنچائے تالاب کی جانب روانہ ہوگیا

تازہ ترین خبریں