09:31 am
گانا گاتے شخص نے بلی کے بچوں کو پیچھے لگالیا

گانا گاتے شخص نے بلی کے بچوں کو پیچھے لگالیا

09:31 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں ایک شخص نے گانا گاکر بلی کے بچوں کو اپنے پیچھے لگا لیا۔پائیڈ پائیپر کی کہانی تو سب نے سنی ہی ہے جس میں بنجارا ایک انوکھی دھن بجا کر سارے چوہوں کو شہر سے نکال دیتا ہے لیکن یہاں ان صاحب نے گانا گا کر بلی کے بچوں کو
اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل اس فوٹیج میں بلی کے بچے اس امریکی شخص کے گانے اور ڈانس سے بہت خوش ہیں اور اس کے پیچھے پیچھے گھوم رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں