09:33 am
روس میں زیرِ آب آئس ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

روس میں زیرِ آب آئس ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

09:33 am

اسلام آباد( نیو زڈیسک)دنیا میں نہ انو کھے کا مو ں کی کمی ہے نہ انہیں کر نے والوں کی۔ ایسا ہی ایک کھیل انڈر واٹر آئس ہاکی ہے جسے پا نی کے نیچے کھیلا جاتاہے۔روسی دار الحکومت ماسکومیں بھی انڈر واٹر ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقادکیا گیا جس میں کھلا ڑی مخصو ص لبا
س پہن کرسوئمنگ پول میں اْترے۔کئی ٹیموں کے درمیان ہونے والے اس منفرد ہاکی ٹورنامنٹ میں کھلاڑی سوئمنگ اور ہاکی ساتھ ساتھ کھیلتے ہوئے گول کرنے کی کوششیں کرتے رہے۔اس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کرتے رہے جبکہ جیتنے والی ٹیم نے زیر آب ہی جیت کا جشن منایا۔

تازہ ترین خبریں