09:44 am
چین میں دلچسپ لایٹ شو کا انعقاد

چین میں دلچسپ لایٹ شو کا انعقاد

09:44 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں دلچسپ لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں عمارتوں پر لائٹ پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے اور شہر روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔ چین میں منعقد ہونے والے اس لائٹ شو میں شہر کی 9سو سے
زائد عمارتوں تھری ڈی آرٹ اور لائٹ پراجیکشن کے ذریعے ایسے خوبصورت اور دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے۔

تازہ ترین خبریں