07:37 am
برطانیہ میں لان موورریس کا انعقاد

برطانیہ میں لان موورریس کا انعقاد

07:37 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برطانیہ میں سالانہ لان موور ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے گھاس کاٹنے والی مشین پر سوار ہوکر خوب ریس لگائی۔برطانیہ کے گاؤں Billingshurst میں منعقد ہونے والی اس سالانہ لان موور ریس میں برطانیہ سمیت، امریکا، برطانیہ، جرمنی اور سوئزرلینڈسے تعلق رکھنے والے
تقریباََ پینتالیس ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی حصہ لیا اور کیچڑ اور گھانس سے بنے طویل ٹریک پر مسلسل چوبیس گھنٹے تک گھاس کاٹنے والی مشین پر بیٹھ کر ایک دوسرے سے ریس لگانے کی بھرپور کوشش کی۔منفرد نوعیت کی اس ریس میں جہا ں کچھ ٹیم گرتی پڑتی نظر آئیں وہیں کچھ نے اس مقابلے کو خوب انجوائے کیا

تازہ ترین خبریں