07:42 am
سمندر کی اونچی لہروں پرسرفنگ کرنے کا شوقین امریکی کتا

سمندر کی اونچی لہروں پرسرفنگ کرنے کا شوقین امریکی کتا

07:42 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو سرفنگ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو کتے بھی سرفنگ کرنے کے شوق میں مبتلا ہیں۔یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی ڈوگی کو ہی دیکھ لیں جونہ صرف سمندر کی اونچی لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ
پیش کر رہا ہے بلکہ گنیز ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے۔جی ہاں، امریکی ریاست کیلیفورنیاسے تعلق رکھنے والےAbbie نامی کتے نے 107.02میٹر تک سمندر کی لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔