07:48 am
روس میں تیسرے سالانہ ہائی لائن فیسٹیول کا آغاز

روس میں تیسرے سالانہ ہائی لائن فیسٹیول کا آغاز

07:48 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روس میں تیسرے سالانہ ہائی لائن(Highline) فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔Kislovodsk شہر کے پہاڑی سلسلے میں منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں روس،ایران،پولینڈ،جرمنی اور جارجیا سمیت مختلف ممالک سے 200سے زائد خطروں کے کھلاڑی شریک ہیں۔فیسٹیول کیلئے پہاڑوں پر 40سے 120میٹر کی
بلندی پر رسیاں باندھی گئی ہیں جن پر شرکاء اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ کررہے ہیں۔7روزہ اس میلے کے دوران ہزاروں افراد یہاں کا رخ کرکے خطروں کے کھلاڑیوں کی مہارت کا مظاہرہ دیکھیں گے جو کہ 9مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں