09:37 am
میکسیکومیں انوکھا میدانِ جنگ سج گیا

میکسیکومیں انوکھا میدانِ جنگ سج گیا

09:37 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)میکسیکومیں انوکھا میدانِ جنگ سجا دیا گیا ہے جس میں سینکڑوں افراد فوجیوں کا روپ دھار کرایک دوسرے سے لڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔مئی 1862میں لڑی جانیوالی جنگ میں فرانس کی فوج کو شکست دینے کی خوشی میں میکسیکو کے
افراد نے اس دن کی یادیں تازہ کرنے کیلئے یہ انوکھی لڑائی لڑی اور سپاہیوں کی وردی پہن کر ننھی کھلونا توپوں نے گولے برساتے اور کھلونابندوقیں چلاتے دکھائی دئیے۔مقامی افراد نے اس جنگ میں بڑی تعداد میں حصہ لیا اور سڑکوں پر مارچ کرتے ہوئے اپنی فتح کا جشن بھی منایا۔

تازہ ترین خبریں