09:41 am
چینی نوجوان کا رسی کودنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

چینی نوجوان کا رسی کودنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

09:41 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی نوجوان نےرسی کودنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک رئیلٹی شو میں Wu Boboنامی چینی نوجوان نے 30سیکنڈکے دوران66بار رسی پھلانگ کر نہ صرف
دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین خبریں