09:58 am
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدیدژالہ باری

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدیدژالہ باری

09:58 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور طوفانی بارش کے بعدشدیدژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچاجبکہ
بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگیں۔دوسری جانب موسم کی خراب صورتحال کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثررہی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

تازہ ترین خبریں