10:27 am
سری لنکن:گڑھے میں پھنسے دو ننھے ہاتھیوں کو نکال لیا گیا

سری لنکن:گڑھے میں پھنسے دو ننھے ہاتھیوں کو نکال لیا گیا

10:27 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سری لنکا میں پارک رینجرز اہلکاروں نے دلدل میں پھنسے دو ننھے ہاتھیوں کو بحفاظت باہر نکال لیا۔یہ مناظرسری لنکا میں دیکھے گئے جب دو ننھے ہاتھی چہل قدمی کرتے ہوئے جا رہے تھے کہ راستے میں آنے والے دلدل پر نظر نہ پڑی اورتمام اُس میں گر
گئے۔مشکل میں گھرے ہاتھیوں کوسیاحوں نے دیکھا تو فوری پارک کی انتظامیہ کو آگاہ کیا اور پارک کی رینجرز ٹیم نے لدل میں راستہ بنا کر انہیں بحفات باہر نکال لیا۔

تازہ ترین خبریں