09:43 am
آسٹریلیا: ڈاکو نے ٹرمپ کا ماسک لگا کر دکانیں لوٹ لیں

آسٹریلیا: ڈاکو نے ٹرمپ کا ماسک لگا کر دکانیں لوٹ لیں

09:43 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)کچھ چور حد سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں لیکن کچھ چالاک بننے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن درحقیقت ہوتے بے وقوف ہیں۔آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے ایک شاپنگ مال میں بھی رات کے وقت ایسا ہی کچھ ہوا جب امریکی صدر ٹرمپ کا ماسک
لگا کر ایک ڈاکو نے کئی دکانیں لوٹ لیں۔اس ڈاکونے دکانوں کے شیشے توڑ کر اندر موجود پیسے اور قیمتی سامان اْٹھایا اور چلتا بنا۔پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرتے ہوئے ٹرمپ کا ماسک لگائے اس ڈاکو کے متعلق معلومات طلب کی ہیں۔

تازہ ترین خبریں