07:24 am
تیز رفتاری اکثر اوقات مہنگی پڑ جاتی ہے

تیز رفتاری اکثر اوقات مہنگی پڑ جاتی ہے

07:24 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تیز رفتاری اکثر اوقات بڑے حادثوں کا سبب بن جاتی ہے جن میں نہ صرف مالی بلکہ جانی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑجاتا ہے۔جنوبی کوریا کے ایک پْل پر بھی ایک تیز رفتارکار ڈرائیور لاپرواہی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگیا۔پْل سے گزرنے
والی گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر نیچے جا گری۔حادثے میں گاڑی تو تباہ ہوگئی تاہم اس میں سوارڈرائیور خوش قسمتی سے بچ گیا جسے معمولی چوٹیں آئیں۔

تازہ ترین خبریں