07:28 am
100 موم بتیاں منہ میں رکھنے کا ریکارڈ

100 موم بتیاں منہ میں رکھنے کا ریکارڈ

07:28 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکی شخص نے ایک ساتھ ڈھیروں موم بتیاں منہ میں رکھ کر گنیز ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست آئی ڈاہو سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنے منہ میں 100موم بتیاں رکھیں اور پھر انہیں روشن کیا اور اس کے ساتھ ہی زیادہ موم بتیوں کو
ایک ساتھ اپنے منہ میں رکھنے کا مظاہرہ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی نوجوان نے 41 موم بتیوں سے قائم کیا تھا۔ اس ریکارڈ کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر سراہا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں