07:34 am
امریکا: منچلوں کی اسنوبورڈنگ اور کائیکنگ ایک ساتھ

امریکا: منچلوں کی اسنوبورڈنگ اور کائیکنگ ایک ساتھ

07:34 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایدونچر اور کچھ نیا کر دکھانا نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے اوراس کے لیے کوئی موسم یا مشکل ان کی راہ نہیں روک سکتی۔ امریکی ریاست ورماؤنٹ کے کیلنگٹن ریزورٹ میں بھی نوجوانوں کو کچھ الگ کرنے کا سوجھا اور انھوں نے برف پر ہی
کائیکنگ شروع کر دی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج کو جہاں پسند کیا گیا وہیں اس انوکھے خیال کو بھی سراہا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں