07:36 am
ٹام اور جیری کا زمانہ ہوا پرانا

ٹام اور جیری کا زمانہ ہوا پرانا

07:36 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ٹا م اینڈ جیری کے کارٹون میں جیری بیچارے ٹام کو تگنی کا ناچ
نچاتا تھا۔لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی کشتی دیکھاتے ہیں جس میں دو چوہوں کی لڑائی میں ریفری کی خدمات مانو بلی نبھا رہی ہیں۔فلپائن کی ایک سڑک پر ہونے والی یہ تاریخ سازکشتی آپ بھی دیکھے۔

تازہ ترین خبریں