07:42 am
ہیر ڈرائیر نہیں تو کیا ہو، لیف بلوور تو ہے

ہیر ڈرائیر نہیں تو کیا ہو، لیف بلوور تو ہے

07:42 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بال سکھانے کے لیے ڈرائیر کی ضرورت پڑتی ہے ل
یکن ان ننھی شہزادیوں کے پاپا تو اس کام کے لیے لیف بلوور ہی لے آئے۔ جی جناب گھر میں ڈرائیر نہ ملا تو پاپا نے ننھی شہزادیوں کے بال سکھانے کا ایک دلچسپ طریقہ اپناتے ہوئے لیف بلوور سے ہی بال سکھانے شرو ع کردیئے۔منفرد انداز سے ننھی پریوں کے بال سکھانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔

تازہ ترین خبریں