07:46 am
اسے کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے!

اسے کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے!

07:46 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین میں بے قابوٹیکسی فٹ پاتھ سے ٹکراگئی،خوش قسمتی سے خاتون راہگیر زد میں آنے سے محفوظ رہی۔دنیا بھر میں آئے روز ٹریفک حادثات کا ہونا ایک معمول ہے لیکن بعض اوقات ان کے نتیجے میں لوگ ایسے محفوظ رہ جاتے ہیں جسے
دیکھ کر انسانی آنکھ دنگ رہ جاتی ہے۔چین میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا جہاں ایک تیز رفتارٹیکسی بے قابو ہوکرسڑک سے آکر فٹ پاتھ سے بری طرح ٹکرا گئی۔حادثے میں ٹیکسی کو تو کافی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے وہاں موجود ایک خاتون راہگیر بال بال بچ گئی۔

تازہ ترین خبریں