07:50 am
نوجوان کا ریت کے ٹیلوں پر سینڈ بورڈنگ کامظاہرہ

نوجوان کا ریت کے ٹیلوں پر سینڈ بورڈنگ کامظاہرہ

07:50 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)منچلے نوجوان نے ریت کے ٹیلوں پر سینڈ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔کرتب بازی کے شوقینCristian Calcagnoنامی نوجوان نے اپنے ایڈونچر کیلئے چلی کے شہر Iquiqueکے ریگستان کا انتخاب کیا اورریتیلے ٹریک پر سینڈ
بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کی بھی خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین خبریں