08:13 am
ماسکو، وکٹری ڈے کے موقع پر شاندار آتش بازی

ماسکو، وکٹری ڈے کے موقع پر شاندار آتش بازی

08:13 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)روس میں 74ویں وکٹری ڈے کا جشن زوروشوور سے جاری ہے اوراس موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔روس کے دارالحکومت ماسکومیں وکٹری ڈے کے موقع پر شاندار آتش بازی کامظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ برنگی روشنیوں
سے جگمگا اُٹھا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کئے جانے والے اس شاندار فائر ورک شو میں ہزاروں پٹاخوں کا استعمال کر کے آسمان پر ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے۔شہریوں نے وکٹری ڈے کی خوشی کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین خبریں