08:54 pm
قسطوں پراشیاء کی فروخت پرپابندی

قسطوں پراشیاء کی فروخت پرپابندی

08:54 pm

جدہ(ویب ڈیسک)سعودی وزارت تجارت نے ملک بھر میںالیکٹرانکس اور دیگر گھریلو اشیاءکی قسطوں پر فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت تجارت کی جانب سے بتایا گیا ہے
کہ جو لوگ پہلے سے قسطوں پر اشیاءکی فروخت کا کام کر رہے ہیں وہ اپنا کام اس وقت تک جاری رکھ سکتے ہیں جب تک ان کے لائسنس کی مدت ختم نہیں ہوجاتی تاہم لیکٹرانکس اور دیگر گھریلو اشیاءکی قسطوں پر فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزارت نے اس حوالے سے سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی کو بھی ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ اگلے تین ماہ تک اس کاروبار سے جڑے لوگوں پر نظر رکھیں اور کسی خلاف ورزی کی صورت میں ان کی نشاندہی کریں تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکے۔اتھارٹی کے مطابق اگر کوئی شخص بغیر پرمٹ کے اس کاروبار میں منسلک پایا گیا تو اسے دو سال قید کی سزادی جائے گی اور 30 لاکھ سعودی ریال کا جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی