02:57 pm
بر طا نیہ میں سالانہ چیزرولنگ ریس کا انعقاد

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوں تو دنیا میں کروڑوں لوگوں کو پنیر کھانا اچھا لگتا ہوگا لیکن پنیر کا ایک ڈبہ حاصل کرنے کیلئے اتنی سخت محنت اور جدوجہد تو شاید ہی کسی نے کی ہو۔جی ہاں برطانیہ کی کاؤنٹی گلوسٹر شائر (Gloucestershire) میں ہر سال کی طرح اس سال بھی روایتی سالانہ چیز رولنگ ریس کا انعقاد کیا گیا
جس میں سینکڑوں کی تعداد میں افراد شریک ہوئے۔مقابلے میں شامل شرکاء تقریباً4کلو چیز سے بھرا ایک ڈبہ حاصل کرنے کیلئے اونچی ڈھلوان سے قلابازیاں کھاتے ہوئے نیچے آتے رہے۔ریس میں جیتنے والے شرکاء کو چیز کے ڈبے کے ساتھ ساتھ دیگر انعامات سے بھی نوازا گیا جبکہ اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں تماشائی بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 